Umer Ikram

Umer Ikram

test

Breaking

Friday, 20 April 2018

گرتے بالوں کا روکنا اب آپ کے اپنے ہاتھوں میں

April 20, 2018 0
گرتے بالوں کا روکنا اب آپ کے اپنے ہاتھوں میں
بالوں کو گرنے سے روکنے، انہیں نرم و ملائم، بڑھانے اور خوبصورت بنانے کے لئے مارکیٹ میں طرح طرح کے شیمپو، صابن، کریمیں اور لوشن دستیاب ہیں، جو یا تو غیرمعیاری ہوتے ہیں اور اگر معیاری ہوں تو ان کی قیمت خرید عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی ہے۔ تو اس سلسلہ میں آپ کو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ہم آپ کو ماہرین کے مشوروں کی روشنی میں یہاں ایسے گھریلو...

Tuesday, 20 March 2018

شوہر نے اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کروادی

March 20, 2018 0
شوہر نے اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کروادی
ممبئی:  بھارت میں ایک نوجوان نے 6 دن بعد ہی خوشی خوشی اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کرادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں پلمرا کے رہائشی 28 سالہ باسودیپ تاپو نے اپنی بیوی کی خوشی کی خاطر شادی کے صرف 6 دن بعد ہی اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق کے ساتھ کروادی۔ باسودیپ کا کہنا ہے کہ میری شادی جرسوگدہ سے تعلق رکھنے والی...

Friday, 23 February 2018

سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ناکام بنادی

February 23, 2018 0
سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ناکام بنادی
 واشنگٹن:  پاکستان کے دیرینہ دوست سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو ناکام بنادیا۔ امریکی اخبار’’دی وال اسٹریٹ جنرل‘‘ کے مطابق پاکستان کے بہترین دوست ممالک امریکا کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ سخت کارروائیاں نہ کرنے اور دہشت گردوں کی معاونت کے الزامات کے تحت فنانشل ایکشن ٹاسک  فورس...

Thursday, 22 February 2018

امریکا میں ریڈیو پروگرام کی میزبان نے شو کے دوران بچے کو جنم دے دیا

February 22, 2018 0
امریکا میں ریڈیو پروگرام کی میزبان نے شو کے دوران بچے کو جنم دے دیا
نیویارک:  امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی  شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ میزبان کیسڈی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کی پیدائش 2 ہفتے قبل ہوگئی جس...

بھارتی اداکارہ چلتی ٹرین میں ہراسانی کا شکار

February 22, 2018 0
بھارتی اداکارہ چلتی ٹرین میں ہراسانی کا شکار
ممبئی:  بھارت کی ملیالم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سنوشا سنتوش کو چلتی ٹرین میں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ خود کو سیکولر ملک کہنے والے بھارت میں جہاں فلموں میں رقص میں عریانی اور ماڈرنزم کو دکھایا جاتا ہے وہیں دوسری جانب بھارت میں آئے روز زیادتی اور ہراسانی کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں۔ ہالی ووڈ...

Wednesday, 21 February 2018

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کا سفر

February 21, 2018 0
پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کا سفر
تیزی سے عالمی سطح پر مقبول ہونے والے کرکٹ فارمیٹ ٹوئنٹی 20 میں پاکستان سپر لیگ نے محض تین برسوں میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی، 2016 میں شروع کی جانے والی پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے، اس کے دو ابتدائی ایڈیشنز کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بھارت کے بعد پاکستان نے ملکی ٹوئنٹی 20 ایونٹ کودنیا بھرکے کرکٹرز کیلئے دلچسپی کا سامان بنادیا ہے...

Monday, 19 February 2018

February 19, 2018 0
بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے اپنی اہلیہ، گوری خان سے رابطہ کرنا ان کے لیے آسان نہیں تھا۔اسی لیے انھوں نے کئی مرتبہ فون پر لڑکی کی آواز میں بات کرکے گوری کے گھر والوں کو بے وقوف بنایا۔ بھارتی اخبار،انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ جب ایک صحافی...
Page 1 of 212Last